شہباز شریف ہی آل ان آل ! مریم نواز10سال کیلئےپاکستانی سیاست سے آئوٹ ، خفیہ طاقتوں کو کیا یقین دہانی کروادی گئی؟تہلکہ خیز انکشافات

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سیاست سے 10کیلئے آئوٹ ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے والی طاقتوں نے اس بات کی گارنٹی لے لی ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز 10سال تک ملکی سیاست میں حصہ نہیں لیں گی ۔ مریم نواز نے خفیہ طاقتوں کو یقین دھانی کروائی ہے

کہ سیاست کیلئے ساری زندگی پڑی ہوئی ہے۔ حکومتی معاملات چچا شہباز شریف دیکھیں گے ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ باوثوق ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مریم نواز شریف نے سیاست سے 10سال کی کنارہ کشی اختیار کر لی ہے وہ اپنے والد کیساتھ ان کے علاج کیلئے لندن چلی جائیں گے جبکہ شہباز شریف آل ان آل بن گئے ہیں وہی یہاں حکومتی معاملات دیکھیں گے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…