منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

نو از شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست،حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا،وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ نو از شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست موصول ہوئی ہے، معاملہ نیب کو ریفر کیا ہے۔جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مورخہ 8 نومبر  2019 کو وزارت داخلہ کو شہبازشریف کی جانب سے نواز شریف کا نام صحت کی ناسازی اور بیرون ملک علاج کی بنیاد پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست موصول ہوئی- وزارت داخلہ نے یہ معاملہ نیب کو ریفر کیا ہے-

شریف خاندان کی جانب سے نیب کو بھی درخواست کی گئی ہے- شریف میڈیکل سٹی لاہور سے نواز شریف کی صحت کی رپورٹ طلب کر کے میڈیکل بورڈ سے ان کاموقف حاصل کرنے کے لیے دے دی گئی ہے- درخواست کی حساس نویت کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت داخلہ کی جانب سے تمام ضروری اقدامات بر وقت لئے گئے ہیں – وزارت داخلہ اپنی سفارش تمام حقائق اور متعلقین کے موقف سامنے رکھ کر مجاز اتھارٹی کے سامنے رکھے گی

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…