ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کو حکومت نے دوبارہ الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو علی امین کے حلقے سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کردی۔ قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان علی امین کے حلقے سے الیکشن لڑنا چاہیں تو ہم تیار ہیں۔شبلی فراز نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان چاہیں تو علی امین استعفیٰ دے دیں گے، مولانا فضل الرحمان الیکشن لڑ کر دیکھ لیں۔ انہوںنے کہاکہ

حکومت مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کھڑا کیا گیا کرائسز حل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں،مولانا فضل الرحمان ضدی بچے کی طرح دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں، الیکشن بار بار کروانا کوئی مذاق نہیں۔انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمان اگر اپنی پسند اور نتائج کا الیکشن چاہتے ہیں تو یہ بڑا مشکل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…