جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سوارا بھاسکر 4 سالہ بچے کو کمینہ کہہ کر مصیبت میں پھنس گئیں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر 4 سالہ بچے کو کمینہ کہہ کر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔سوارا بھاسکر نے ٹی وی پروگرام میں خود بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں وہ ایک سیٹ پر شوٹنگ کیلئے پہنچیں تو وہاں موجود 4 سالہ بچے نے انہیں آنٹی کہہ کر مخاطب کیا۔

جس پر میں نے اسے کمینہ کہہ دیا اور سوچا کہ ابھی کیریئر شروع ہوا ہے یہ مجھے آنٹی بلا رہا ہے۔اداکارہ کے اس اعتراف پر ان کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید شروع ہوگئی، صارفین نے غصے میں سوارا آنٹی کا ہیش ٹیگ بھی بنا دیا جبکہ ایک این جی او نے ان کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…