منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے پانچ میں سے تین اہم رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے،رانا ثنا ء اللہ اور  شاہد خاقان عباسی کوبڑا سرپرائز

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے تین رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے۔ سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق او رپی پی رہنما خورشید شاہ کو اجلاس میں لانے کی ہدایت جاری کردی گئی، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ء اللہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوسکے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق قومی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے تین رہنماؤں

کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے انہیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں لانے کی ہدایت کردی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور خورشید شاہ پروڈکشن آرڈر کے ذریعے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ تاہم مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق مسلم لیگ ن نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کیلئے درخواست  ہی نہیں دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…