اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ہم 70 بندے خیبر پختونخوا سے آئے ہیں، ہمیں 700 روپے دیہاڑی پر لایا گیا ہے، کھانا پینا الگ ہے، ڈی چوک گئے تو کتنی دیہاڑی ملے گی؟ فضل الرحمان کے دھرنے میں شریک نوجوان کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ کے شرکاء کو دیہاڑی پر لانے کا انکشاف، عوامی پشتون خوا ملی پارٹی کے ایک کارکن نے ایک ویڈیو میں اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہاکہ یہ لوگ ہمیں دیہاڑی پر لائے ہیں، ہم ستر لوگ پشاور سے آئے ہیں اور 7 سو روپے فی بندہ ہماری دیہاڑی ہے، یہ جھنڈے انہوں نے ہم کو دیے ہیں اور کہا ہے کہ انہیں گمانا نہیں ہے، دیہاڑی کے علاوہ

کھانا پینا بھی ان ہی لوگوں کی ذمہ داری ہے، ان لوگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر جھگڑا وگڑا ہو گیا تو وہ بھی کرنا ہے، اس نوجوان نے کہا کہ آج اب ہم نے دیہاڑی لینی ہے، ہم اچکزئی پارٹی کے ہیں اور دیہاڑی پر آئے ہیں، ڈی چوک پر جا کر ہماری دیہاڑی 2 ہزار فی بندہ ہو جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان کے لوگ بھی اور آ رہے ہیں اور ہمارے لوگ بھی مزید آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…