جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

فضا علی کی ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو خراج تحسین پیش کرنے بارے ویڈیو جاری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ فضا علی نے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کو خراج تحسین پیش کرنے بارے ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔فضا علی نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک مرد کا ہاتھ پکڑکر گانادل کا سکون ہے اعتبار گاتی ہیں اورپھردوسری طرف سے دوسرے مرد کا ہاتھ پکڑ کردل کی تڑپ ہے یہ انتظار گاتی ہیں۔ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو نہ صرف عوام میںمقبول ہو رہا ہے بلکہ شوبز شخصیات بھی اس کے معترف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…