اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ریلوے انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے ، مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ،عوام ذلیل ہو کر رہ گئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )ریلوے انتظامیہ کے دعوئوں کے باوجود مسافر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہوسکا جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات درپیش رہیں۔گزشتہ روز بھی جعفر ایکسپریس 5 گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے ،کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے ،ملت ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے ،اکبر ایکسپریس ساڑھے3گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس 3گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 3 گھنٹے ،شالیمار ایکسپریس 3 گھنٹے جبکہخیبر میل ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…