ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

کرتار پور کوریڈور سے کشمیر کو کتنا فائدہ پہنچے گا؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کرتار پور کوریڈور اور مولانا فضل الرحمن کے دھرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کرتار پور کوریڈور خطے کی تاریخ بدلنے جا رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو خارجہ امور پر کامیابی حاصل ہوئی یہ تاریخ

معرکہ ہے۔ ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ کرتار پور کوریڈور خطے کی تاریخ بدلنے جا رہا ہے،عمران خان اور قمر جاوید باجوہ کو خارجہ امور پر کامیابی حاصل ہوئی یہ تاریخ معرکہ ہے۔انہوں نے کہاکہ کم عقل لوگ یہ اندازہ نہیں کر سکتے کہ کرتار پور کوریڈور سے کشمیر کو کتنا فائدہ پہنچے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…