جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو غصے میں آگئے، سینیٹر فیصل جاوید کو  بلاول کے جوتے کے برابرقراردیدیا،شدید ہنگامہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو غصے میں آگئے، سینیٹر فیصل جاوید کو اٹھا کر باہر پھینک دینے کی دھمکی دے ڈالی، بلاول کے جوتے جیسے قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سینیٹر مولابخش چانڈیو اس وقت غصے میں آگئے جب تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ وہ بے بی ہیں۔ اس پر مولا بخش چانڈیو نے کھڑے ہوکرکہا کہ فیصل جاویدآپ بے بی ہیں۔ آپ بیٹھ جائیں۔ہمارے چیئرمین

کا نام عزت سے لیں، اب بلاول کا نام مت لینا، وہ ہمارے محبو ب قائد ہیں، اب اگر ہمارے چیئر مین کے بارے میں کچھ کہا تو یہاں سے اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔مولابخش چانڈیوکا کہنا تھا کہ بیٹھ  جاؤ تم بلاول بھٹو کے جوتے جیسے بھی نہیں ہو، بلاول سے متعلق کسی کو نازیبا الفاظ استعمال کرنے نہیں دو ں گا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ارکان اپنے وزیر اعظم کیلئے پریشانیاں پیدا کررہے ہیں،پہلے یہ مولانا فضل الرحمان سے بات کرنے کیلئے بھی تیار نہیں تھے، اب ان کی منتیں کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…