ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کی نگرانی کے بغیر ضمنی انتخاب کرانے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس 86 دادو ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی  کو جواب دیا کہ پی ایس 86 دادو کا انتخاب پاک فوج کی نگرانی میں ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں پر اعتماد ہے،پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس

نہیں لیا جاسکتا۔الیکشن کمیشن کے مطابق صاف شفاف منصفانہ انتخابات کے انعقادکیلئے اقدامات اٹھانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ انتخابات پر صوبائی قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے اثر و رسوخ کے تاثر کو ختم کرنے کیلئے فوج تعینات کی گئی۔ پیپلزپارٹی نے پی ایس 86 دادو سے فوج ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…