منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

واپس صرف ایک شرط پر جائیں گے،آزادی مارچ میں شریک شرکاء نے  بارشوں اور شدید سردی کے باوجود گھروں کو جانے سے انکار کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ میں شریک شرکاء نے اسلام آباد میں بارشوں اور شدید سردی کے باوجود گھروں کو جانے سے انکار کر دیا  تفصیلات کے مطابق آزاد ی مارچ میں شریک شرکاء نے سردی ٹھنڈ اور بارش کے باوجود گھروں کوجانے سے انکارکرتے ہوئے کہاکہ گھر جانا چاہتے ہیں مگر اس کیلئے جب مولانافضل الرحمن کہیں گے اسی روز گھر چلے جائیں گے۔ کوئٹہ سے آنے والے عبداللہ خلجی، جہانان خان اور سلیم اللہ نے کہاکہ وہ کوئٹہ میں اپنا کاروبار کرتے ہیں اور جمیعت علمائے اسلام ف سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ

موجودہ حکومت نے غریبوں پر روزگار کے دروازے کھولنے کی بجائے بند کر دیئے ہیں،آئے روز بجلی گیس،اور تیل کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھر گھر ہوتا ہے یہاں آنے کا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا صرف اپنے لیڈر کی آواز پرلبیک کہناتھا اسلام آباد کے موسم کے بار ے میں انہوں نے کہاکہ بارش، طوفان،کے موسم مٰن ہر کوئی اپنے خاندان میں رہنا چاہتا ہے مگر ہم ایک مقصد کیلئے ٹھہرے ہوئے ہیں جیسے ہی قائدین کہیں گے ایک دن مزید رکنے کی بجائے گھروں کو روانہ ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…