بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان سے کوئی رعایت نہیں چاہتے،جے یو آئی(ف) نے نئے انتخابات کیلئے ”بھٹو“ کے اقدا م کی مثال دے دی، بڑا مطالبہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)  کے سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے کوئی رعایت نہیں چاہتے ان کی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں، وزیر اعظم کا استعفیٰ چاہتا ہوں۔ آزاد ی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ  وزیراعظم سے کوئی رعایت نہیں چاہتے ان کی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں، وزیر اعظم کا استعفیٰ چاہتا ہوں۔ ہمارا نے کہاکہ

ہمارا دھرنا نہیں، آزادی مارچ ہے، دھرنا ہوسکتا ہے ڈی چوک پر ہو۔ مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ  ہمارے کارکن ہمارے قابو میں ہیں، کنٹینر ہٹائے جائیں،سعد حریری نے عوامی احتجاج پر استعفیٰ دیا۔  انہوں نے کہاکہ ذوالفقار بھٹو تین ماہ بعد دوبارہ الیکشن کے لیے تیار ہوگئے تھے ان کو تو حکومت میں پندرہ ماہ ہوگئے۔ انہوں نے کہاکہ ادارے اس حکومت کو کب تک چلاتے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…