منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

قانون کے رکھوالے وکلاء کا شہری کو برہنہ کرکے تشدد! تھپڑ اور لاتیں مارتے رہے خاتون وکیل بھی پیچھے نہ رہی ، تھپڑوں کی بارش کرتی رہی جبکہ باقی وکلاء کیا کہتے رہے ؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالتوں میں توڑ پھوڑ اور عدالتوں کی تالہ بندی پنجاب میں معمول بن گیا ہے۔ غریب عوام کا جینا دو بھر ہوچکا ۔ عام انسانوں کیساتھ عدالتوں میں وکیل کیا کچھ کرتے ہیں ،ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ ایک عام شہری کومرد اور خواتین وکیل نے اپنے گھیرے میں لیا ہوا ہےاور اس نیم برہنہ کر کے لاتوں ، مکوں اور اس پر تھپڑوں کی بارش کی جارہی ہے ۔ شہری کو دونوںہاتھ سے پکڑ کر خواتین وکیل سے بھی

تھپڑمروائے جارہے ہیں، وکیل خواتین وکیل سے کہہ رہے تھے کہ ’’ آپی مار چپیڑیں‘‘۔ ذرائع کے مطابق اس شخص کو خاتون وکیل کے کھانے کے بل میں GSTشامل کرنے پر برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں یہ لوگ مرنا بھول گئے ہیں انشاللہ دنیا و آخرت میں بربادی ان کا مقدر بنے گی ۔ایک اور صارف نے لکھا کہ کیا ہم جنگل میں رہ رہے ہیں جو اس طر ح بے دردی سے انسانوں کو مارا پیٹا جاتا ہے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…