ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

بارش اور سرد موسم، آزادی مارچ شرکاء کی مشکلات بڑھ گئیں شرکاء نے بچائو کیلئے کونسا طریقہ کار اختیار کر لیا ؟ جانئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور تیز ہوائوں کے باعث موسم سرد ہوگیا جس سے آزادی مارچ کے شرکاء کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے آزادی مارچ کے شرکاء کے کئی خیمے بھی اکھڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کی رات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بارش کا سلسلہ شروع ہو جو بدھ کو بھی دن بھر جاری رہا جس کے

باعث آزادی مارچ کے شرکاء کو شدید مشکلات کاسامنا کر نا پڑا ۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے شرکاء کے کئی خیمے بھی اکھڑ گئے جس کے باعث شرکاء کی بڑی تعداد میٹرو اسٹیشن ، ساتھ پڑے ہوئے کنٹینرز اور شرکاء ساتھ لائے اپنی گاڑیوں میں رات گزاری رہی ۔ جلسہ گاہ کی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ جن شرکاء  کے پاس بارش سے بچاؤ کا انتظام نہیں وہ کشمیر ہائی وے میٹرو اسٹیشن میں قیام کریں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…