اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی قیادت گھروں میں آرام کر رہی ہے ، افسوس کا مقام ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ دھرنے کے غریب شرکاء سرد موسم اور بارش برداشت کر رہے ہیں ، آزادی مارچ کی قیادت گھروں میں آرام کر رہی ہے ، افسوس کا مقام ہے۔