پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ میں شامل وہ وزیر جس کے گھر سے تحریک انصاف اور پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا کے گھر سے پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے آزادی مارچ

اور دھرنے کے بعدوفاقی وزیر آبی وسائل کے سیکٹرایف 6 میں واقع گھر میں لگایا گیا پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا اور گھر کی سکیورٹی کیلئے گارڈز کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…