جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں کا حملہ ، 15 افراد قتل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

بنکاک(این این آئی)جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے حملہ کرکے 15 افراد کو قتل کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے رات گئے سیکورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 15 افراد کو قتل کردیا جبکہ حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی صوبہ یالا میں حملہ آوروں نے تعاقب کرنے والوں پر بارودی مواد سے حملہ کیا تھا جس کو حکام نے سب سے بڑا حملہ قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…