بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الریاض میں یمنی فریقین میں امن معاہدہ اچھی شروعات ہے، ٹرمپ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمن میں آئینی حکومت اور عدن کی عبوری کونسل کے درمیان سعودی عرب کی میزبانی میں معاہدہ یمنی بحران کے حل کے لیے اچھی شروعات ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنی متعدد ٹویٹس میں صدر ٹرمپ نے الریاض میں طے پائے یمنی معاہدے اوراس کی کامیابی میں سعودی عرب کی

خدمات کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ الریاض معاہدہ ایک بہت اچھی شروعات ہے۔ امید ہے یمنی بحران کے حل کے لیے مزید محنت اور کوششیں جاری رکھیں جائیں گی۔بین الاقوامی برادری اور عرب ممالک نے یمن کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے یمن کی آئینی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے مابین معاہدے تک پہنچنے کے لیے سعودی عرب کی کوششوں کو سراہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…