منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم نوازشریف کی روانگی کی تیاریاںمکمل، ایمبولینس لینے کیلئے پہنچ گئی، سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی روانگی کی تیاریاںمکمل، ایمبولینس لینے کیلئے پہنچ گئی، سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی روانگی کی تیاریاںمکمل، ایمبولینس لینے کیلئے پہنچ گئی،

سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف ضمانت پر رہائی کے بعد اب اپنے بارے میں خود فیصلہ کرنے کے مجاز ہوگئے ہیں اور شریف میڈیکل کمپلیکس کی ایمبولینس سروسز ہسپتال پہنچ گئی ہے، آج انہیں سروسز ہسپتال سے کہاں منتقل کیاجائے گا؟ اس بارے میں ذرائع کا کہناہے کہ نوازشریف کو کچھ ہی دیر میں لاہور کے سروسز ہسپتال سے شریف میڈیکل سٹی منتقل کیاجارہاہے اور اس سلسلے میں شریف میڈیکل سٹی میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، اگر ڈاکٹرز نے اجازت دے دی تو انہیں یہاں سے شریف میڈیکل ہسپتال لے جایاجائے گا۔میڈیکل بورڈ کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نوازشریف کی حالت تسلی بخش نہیں ہے اور ان کو ہسپتال سے منتقلی پر اب بھی خدشات موجود ہیں تاہم نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا ہے اور آج انہیں شریف میڈیکل ہسپتال منتقل کئے جانے کا قوی امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…