جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے حکومتی سطح پر قومی اور علاقائی ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا جائے ، ثناء

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار ثناء نے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے حکومتی سطح پر قومی اور علاقائی ایوارڈز کی تقریبات کا دوبارہ اجراء کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی تقریبات سے جہاں شوبز سر گرمیاں عروج حاصل کریں گی وہیں عوام کو بھی انٹر ٹینمنٹ میسر آئے گی ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ پہلی حکومت کی جانب سے قومی اور علاقائی

ایوارڈز دئیے جاتے تھے جن کا سلسلہ منقطع ہو چکا ہے ۔ اس طرح کے اقدامات سے فنکاروں میں بھی مقابلے کا رجحان پیدا ہو گا اورعوام کو بھی انٹر ٹینمنٹ میسر آئے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی تقریبات سے دوسرے شعبے بھی عروج حاصل کریں گے اور یقینی طور پر نجی شعبے میں بھی اس طرح کی تقریبات شروع ہوں گی جس سے ہماری معیشت کو بھی ترقی ملے گی ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…