جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ سٹیج کے قریب سے مسلح شخص گرفتار، پستول برآمد،کھلبلی مچ گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا، پسٹل برآمد کرکے تھانہ منتقل کردیا گیا۔ جے یو آئی کے  جلسہ میں  سٹیج کے عقبی  گیٹ کے واک تھرو گیٹ سے ایک شخص سے پسٹل برآمد     ہوا۔پسٹل سپیشل برانچ کے

عملے نے  دوران چیکنگ  ایک گاڑی سوزوکی نمبری KW 268 کی تلاشی کے دوران برآمد کیا،ملزم  سلطان عباسی والد مکھن عباسی کے خلاف مزید کارروائی کے لیے پولیس تھانہ انڈسٹریل ایریا منتقل کردیا۔آئی جی اسلام آباد نے سپیشل برانچ کے عملے کو شاباش دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…