اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زر داری کو مکمل صحت یابی تک ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کو شوگر نارمل رکھنے کیلئے انسولین دی جا رہی ہے،سابق صدرکو ہاتھ ، پیر سن ہونے کی بدستور شکایت ہے،سابق صدر کو کمر درد، اعصابی دبائو، انزائٹی کی بدستور شکایت ہے۔
آصف زر داری کو کمر درد، اعصابی دبائو، انزائٹی کی بدستور شکایت ، سابق صدر کو مکمل صحت یابی تک ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی



















































