بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

حکومت نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں،کون لوگ درخواست دے سکتے ہیں؟تفصیلات جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔ سرکلر کے مطابق درخواستیں وزارت اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے طلب کی گئی ہے،وفاقی اور صوبائی حکومت کے گریڈ 18 اور

19 کے تمام افسران درخواست دے سکتے ہیں۔ سرکلر کے مطابق کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے چناؤ کیلئے آئی بی اے 24 نومبر کو تحریری امتحان لے گا۔ سرکلر کے مطابق درخواستیں 10 نومبر تک آن لائن جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…