جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ، عدالت کیسے لایا گیا ؟جج نے فیصلہ سنا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے خورشید شاہ کو عدالت میں پیش کیے بغیر ہی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر ان کا مزید ریمانڈ دینے کی استدعا کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا عدالت نے خورشید شاہ کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس پر خورشید شاہ کو ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔نیب ٹیم نے خورشید شاہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ

سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا۔ طبیعت ناساز ہونے کے باعث خورشید شاہ کو ایمبولینس میں عدالت لایا گیا اور ویل چیئر پر کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے خورشید شاہ کو مزید 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دیتے ہوئے 9 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔یاد رہے کہ 31 جولائی کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں سید خورشید شاہ کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…