منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کے سامنے فضل الرحمن کی حیثیت آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں 9سال تک مولانا کا ساتھ دینے والے رہنما نے امیر جے یو آئی کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نو سال تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ان کی پارٹی میں رہا ہوں، میں اُن کا دست راست تھا۔ میں نے آج تک ان سے متعلق کوئی بات نہیں کہی۔ لیکن میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ عمران خان کے سامنے مولانا فضل الرحمان کی حیثیت آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ خدا تعالیٰ کا شکر ہے کہ میری زندگی

دین کے ساتھ گزری ہے۔ میں امریکہ میں بھی رہا تو میری زندگی دین کے ساتھ گزری ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے دین اور پاکستان کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب لوگ مل کر قادیانیت کی بات کر رہے ہیں۔میں اور عمران خان ہم دونوں قادیانیت پر لعنت بھیجتے ہیں۔انہوں نے عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا دین پکا ہے،ان کے اصول پکے ہیں ، اُن کی نبی کریم ﷺ کے لیے بے پناہ محبت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…