جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل ، سابق وزیر اعظم کا یہاں کونسا آپریشن کیا جائیگا؟جانئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو ایچ ایٹ اسلام آباد میں واقع نجی ہسپتال منتقل کیا گیا،شاہد خاقان عباسی کا ہرنیاں کا آپریشن کیا جائے گا ،میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان عباسی کا معائنہ کیا تھا۔

شاہد خاقان عباسی کے گردے اور مثانے میں پتھری کی تشخیص ہوئی تھی، میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کے ہرنیوں کے آپریشن کی سفارش کی، شاہد خاقان عباسی نے اپنے خرچ پر علاج کروانے کی عدالت سے درخواست کی تھی،شاہد خاقان عباسی کے مزید ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…