بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

برطانوی وزیراعظم نےگھٹنے ٹیک دیئے ، معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ‎

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اکتیس اکتوبر تک بریگزٹ کو عملی جامہ نہ پہنا سکنے پر معافی مانگ لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دن لندن میں انہوں نے کہا کہ اپنا منصوبہ مکمل نہ کر سکنے پر انہیں شدید مایوسی ہے۔ جانسن نے

بریگزٹ کے التوا کی ذمہ داری ملکی پارلیمان پر عائد کی ہے۔ اس انٹرویو میں جانسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وزیر اعظم جانسن کی بریگزٹ ڈیل مستقبل میں امریکا اور برطانیہ کے مابین تجارتی ڈیل کو روک دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…