پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنیکا معاملہ،افغان ناظم الامور دفتر خارجہ،طلب بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) افغانستان میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔پاکستان نے افغانستان میں اپنے سفارتکاروں  کی سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے افغان ناظم الامور کو آگاہ کیا کہ پاکستانی سفیر اور عملے کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ سفارتخانے جاتے ہوئے ان کے راستیمیں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں۔ پاکستانی عملے کی سیکیورٹی یقینی بنانا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے۔پاکستان نے افغانستان سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ پاکستان سے بھی شیئر کی جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…