پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی‎

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی، پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ نے جاری کر دیا ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال میں

ہرنیا کے آپریشن کے لیے منتقل کیا جا رہا ہے، ہسپتال میں انہیں فول پروف سیکیورٹی دینے کا بھی کہا گیا ہے، نوٹیفیکیشن میں حکم دیا گیا ہے کہ علاج کے فوری بعد سپرنٹنڈنٹ جیل انہیں جیل منتقل کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں علاج کے لئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…