جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جڑواں شہروں کے پرائیویٹ سکولز آج بروز پیر کھلیں گے یا نہیں؟پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے فیصلہ سنادیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا آزادی مارچ کے باعث بند جڑواں شہروں کے پرائیویٹ سکولز آج پیر سے کھولنے کا فیصلہ،حالات خراب ہوئے تو فیصلے پر نظرثانی بھی کی جاسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی،اسلام آباد کے پوائیویٹ سکولز آج پیر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔جڑواں شہروں کے

پرائیویٹ آزادی مارچ کے باعث بند تھے۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عبدالوحید نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ راولپنڈی،اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حالات خراب ہونے یا دیگر صورتحال کو دیکھ کر فیصلے پر  نظرثانی کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…