اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

دھرنا ختم کروانے کے لیے آپریشن کیا گیا تو کیا ہوگا؟سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو آزادی مارچ کی صورتحال سے آگاہ کردیا،تشویشناک انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو آزادی مارچ کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کردیا ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایاگیا کہ میڈیا کوریج سے دھرنا شرکاء  میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،شام دھرنے شرکاء  کی تعداد تقریباً 20 ہزار سے زائد تھی اور دھرنے میں 7ہزار سے زائد طلباء  رات کو جڑواں شہر میں مدارس اور گھروں میں واپس چلے جاتے ہیں۔ذرائع  نے بتایاکہ دھرنے میں جے یو آئی ف کا وینگ انصار اسلام سکیورٹی فرائض انجام

دے رہا ہے،انصار اسلام وینگ کے شرکاء  نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے ہیں اور تربیت یافتہ ہے۔ذرائع  کے مطابق صبح کے وقت دھرنے کے شرکاء  کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث کسی قسم کے آپریشن نہیں کیا جاسکتا۔ذرائع نے بتایاکہ دھرنہ ختم کروانے کے لیے پولیس آپریشن کیا گیا تو انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔ذرا ئع کے مطابق  جے یوآئی ف رہنما مسلسل کنٹینر سے شرکاء کے مذہبی جذبات اور حکومت سے تصادم پر اکسا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…