منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنما احسن اقبال کے بھائی کی مبینہ عجب کرپشن کی غضب کہانی، حکومت کو ایک ”پودا“ ایک لاکھ میں فروخت، کتنے ”پودے“ بیچے گئے؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو مطمئن کرپٹ قرار دے دیا گیا، انہیں یہ خطاب شہباز گل نے اپنے ایک ٹویٹ میں دیا، تحریک انصاف کے رہنما و پنجاب حکومت سابق ترجمان شہباز گل نے ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان آپ کی طرح خود یا رشتہ داروں سے منصوبے نہیں کرتا بلکہ پاکستان کی ریاست کے اداروں سے کرواتا ہے، آپ تو خود کرتے تھے اور مبینہ طور پر ہر چیز میں کرپشن اور کمیشن کے کھابے جیسے کہ آپ کے بھائی نے لاہور میں

کھجور کا ایک ایک پودا ایک ایک لاکھ میں سرکار کو بیچا، آپ مطمئن کرپٹ ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کی تکمیل پر اپنی حکومت کو مبارک باد دی، جس پر احسن اقبال نے تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ کسی مغالطہ میں نہ رہیں آپ کی حکومت کرتی تو اس کا حشر بھی بی آر ٹی پشاور جیسا حشر ہوتا یہ منصوبہ اوّل تا آخر ایف ڈبلیو او (FWO) نے کیا ہے۔ احسن اقبال کے اس ٹویٹ کے جواب میں شہباز گل نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…