پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

آزادی مارچ ، تصادم کا خطرہ ، فوج تیار ۔۔ریڈزون داخل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ، مولانا کا انتباہ جاری

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علماء اسلام (ف)کی اعلی قیادت حکومت سے تصادم کیلئے تیار ہے ، مولانا فضل الرحمان پشاور موڑ پر مطلوبہ تعداد میں کارکن اکٹھا کرنے کے بعد حکومت سے مطالبات منوانے کیلئے تل گئے اور ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے جس کے نتیجہ میں تصادم کا خطرہ ہے ۔مقامی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ

خفیہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مطلوبہ ٹارگٹ پورا کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز لیگ ، بختون میپ کا ریڈزون میں داخلے کیلئے سربراہ جے یو آئی پر دبائو ہے ، حساس علاقے میں مارچ کے جانے کو صرف فوج ہی کنٹرول کر سکتی ہے ۔ جبکہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام نے مجبور کیا تو ہمیں ریڈزون جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…