جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

دھرنا ختم کروانے کیلئے آپریشن کیا گیا تو انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے،سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سکیورٹی اداروں نے وزارت داخلہ حکام کو آزادی مارچ کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کردیا ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایاگیا کہ میڈیا کوریج سے دھرنا شرکاء میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،شام دھرنے شرکاء کی تعداد تقریباً 20 ہزار سے زائد تھی اور دھرنے میں 7ہزار سے زائد طلباء رات کو جڑواں شہر میں مدارس اور گھروں میں واپس چلے جاتے ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ دھرنے میں جے یو آئی ف کا وینگ انصار اسلام

سکیورٹی فرائض انجام دے رہا ہے،انصار اسلام وینگ کے شرکاء نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے ہیں اور تربیت یافتہ ہے۔ذرائع کے مطابق صبح کے وقت دھرنے کے شرکاء کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث کسی قسم کے آپریشن نہیں کیا جاسکتا۔ذرائع نے بتایاکہ دھرنہ ختم کروانے کے لیے پولیس آپریشن کیا گیا تو انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔ذرا ئع کے مطابق جے یوآئی ف رہنما مسلسل کنٹینر سے شرکاء کے مذہبی جذبات اور حکومت سے تصادم پر اکسا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…