جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آزادی مارچ کے شرکاء ڈی چوک کی طرف جانے کا سوچیں بھی نا! حکومت کی جانب سے سخت فیصلہ کرلیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ کا ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے شرکاء کی ڈی چوک کی جانب ممکنہ پیش قدمی کو روکنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انتظامیہ نے اہم سڑکوں پر کنٹینر

لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔ انتظامیہ نے سیرینہ چوک کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت کی حفاظت کے لیے پہلے لیول پر پولیس، دوسرے لیول پر رینجرز اور حساس مقامات کی حفاظت کے لئے پاک فوج کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…