جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا،ملک بھر سے ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے نئے ادارے کی تجویز دیدی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے  نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا ہے، آئی ایم ایف کی فیڈرل ریونیو ایجنسی بنانے کی تجویز۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ تجویز دی ہے کہ ملک میں ایک فیڈرل ریونیو ایجنسی بنائی جائے جو ملک بھر سے

ٹیکس اکٹھا کرے ایجنسی صوبے، اور اضلاع کی سطح پر ٹیکس جمع کرے، فیڈرل ریونیو ایجنسی کے قیام کی تجویز سے ٹیکس جمع کرانے مین آسانی ہوگی، آئی ایم ایف نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ وفاق، صوبوں اور اضلاع کا ٹیکس ایک ہی جگہ اکٹھا ہو گا، جبکہ ٹیکس فارم اور وصولی آسان بنانے کی بھی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…