جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ شب بھی سوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی، پشاور میں تین ملی میٹر، سیدو شریف میں 12، چراٹ میں پانچ، چترال میں 9، کالام میں 18، دیر میں 26، ملاکند میں 10 اور

بونیر میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ دیگر علاقوں میں بھی کہیں کہیں ہلکی ہلکی بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔پشاور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 14 جبکہ زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…