ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کس بات پرمعاہدہ کررکھا ہے؟ملک پر اس وقت ایف ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے اور یہ لشکر لیکراسلام آباد آگئے، اعتزا زاحسن کے انکشافات، کھری کھری سنادیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمن کی ڈی چوک کی طرف پیش قدمی اور وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کے بیان پر پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ مولانا نے معاہدہ کیا ہے کہ ہم ایک جگہ رہیں گے اور یہ کہہ رہے ہیں ہم وزیر اعظم کو گرفتار کر لینگے، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے  نجی  ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ

مولانا نے حکومت سے ایک جگہ رہنے کامعاہدہ کیا ہوا ہے اور یہ کہ رہے ہیں ہم وزیر اعظم کو گرفتار کر لینگے،ہمیں بھی اس حکومت سے نجات چاہیے،انہوں نے کہا کہ رہبر کمیٹی تمام جماعتوں کی نمائندہ کمیٹی ہے اور اس میں بھی ڈی چوک کی طرف پیش قدمی کی کوئی بات نہیں ہوئی،اعتزاز احسن کا کہناتھا کہ ملک پر اس وقت ایف ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے اور یہ لشکر لیکراسلام آباد آگئے ہیں 2014 میں بھی یہ کچھ ہوا جو آج دھرایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہابھی تو مذہبی مسئلہ کوئی بنا ہی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…