جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

فضل الرحمن کا ڈی چوک کی جانب جانے کا اشارہ ، پولیس نے سڑکیں بلاک کر دیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی جانب سے آزادی مارچ کو ڈی چوک لے جانے کا اشارہ ملنے کے بعد انتظامیہ اور پولیس نے ڈی چوک کی طرف جانے والی سڑکیں بلاک کر دیں ۔گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں آزادی مارچ

سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کو استعفے کے لیے دو روزکی مہلت دے دی تھی اور کہا تھا کہ اگر انہوں نے دو روز میں استعفیٰ نہ دیا تو یہ اجتماع قدرت رکھتا ہے کہ خود وزیر اعظم کو گھر جا کر گرفتار کر لے گا۔دوسر ی جانب پولیس نے ڈی چوک کی جانب جانے والی سڑکیں بلا ک کر دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…