اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کےاہلکار نے انسانیت کی عمدہ مثال قائم کر دی معذور شخص کو ہاتھوں پر اٹھا کر اسے فٹ پاتھ پر چڑھادیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ٹریفک پولیس کانسٹیبل نے معذور شخص کو ہاتھوں پر اٹھا کر اسے فٹ پاتھ پر چڑھایا۔ ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی محمد عامر ذوالفقار خان نے معذور شخص کی مدد پر ٹریفک کانسٹیبل کے عمل کو سراہا۔آئی جی نے عامر بیگ نامی کانسٹیبل کے لئے دس ہزار روپے اور سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا۔ ٹریفک کانسٹیبل نے معذور شخص

کی مدد کرکے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے ساتھ پولیس کا نام بھی روشن کیا۔آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ ٹریفک کانسٹیبل نے انسانی ہمدردی کی ایسی مثال قائم ہے جو پولیس کی عزت میں اضافے کا باعث ہے۔ انہوںنے کہاکہ مستقبل میں بھی اسلام پولیس کے افسران و جوان اس مثال کو قائم رکھتے ہوئے عوام کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…