ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

بیٹے کو پڑھنے کیلئے بھیجا یہ اسے مولانا کے دھرنے میں لے گئے،اب مجھے کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟بے بس باپ نے حقیقت بیان کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرا بیٹا مدرسے میں پڑھتا ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں اسے زبردستی لے کر جایا گیا۔والد پھٹ پڑا، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں ایک بے بس باپ کہتا ہے کہ جب میں مدرسے میں اپنے بیٹے سے ملنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ وہ تو مولانا کے جلسے میں جا چکا ہے۔جب میں نے مدرسے کے مولانا سے بات کی کہ میرا بیٹا غائب ہے

تو اس نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔طالب علم کے والد کا مزید کہنا تھا کہ میں نے اپنے بچے کو مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجا ہے تاہم اسے میری اجازت کے بغیر لے کر جایا گیا۔ اب مجھے اور میرے بچے کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں؟ آخر اس میں ہم دونوں کا کیا قصور ہے۔بچے کے والد نے مزید کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ مستقبل میں بچے کی پڑھائی پر اثر ہو گالہذااس کے خلاف ایکشن لیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…