بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فضائی آلودگی کی بلند شرح، نئی دہلی کے تمام سکول بند کر دیئے گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی بلند شرح کے باعث تمام سکولوں کو بند کر دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت سمیت جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں جس کے باعث متعدد ممالک اس کے سدباب کے لیے کوششیں کر رہے ہیں، پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں فضائی آلودگی خطرناک

حد تک پہنچ گئی ہے۔وزیراعلیٰ نئی دہلی اروند کیجروال یہ فیصلہ ایک اجلاس کے دوران کیا اور کہا کہ تمام سکول 5 نومبر تک بند رہیں گے۔ ماہرین کے مطابق نئی دہلی کی آب و ہوا اس قدر مضر صحت ہے کہ لوگوں، بالخصوص بچوں کا باہر نکلنا انکی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ نئی دہلی کے آس پاس کے علاقوں میں کھیتوں میں آگ اس سموگ کا سبب بنتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…