جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن)  نے جمعیت علماء اسلام کے دھرنا کو چونا  لگا دیا،اچانک ایسا اعلان کردیا کہ کنٹینرز پر کھڑے سب افرادحیران رہ گئے،دلچسپ صورتحال

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن)  نے جمعیت علماء اسلام کے دھرنا کو چونا لگاتے ہوئے انکے استعفیٰ کے نعرہ کو ختم کرتے ہوئے حکومت خاتمہ کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔کنٹینرز پر کھڑے سب حیران رہ گئے۔گزشتہ روز جمعہ کو مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے اپنے خطاب کے دوران واضع کہا کہ وہ حکومت کے خاتمہ تک لمبی اور مستحکم تحریک چلانا چاہتے ہیں

جس سے مولانا فضل الرحمن کے مطالبہ کی نفی ہو گئی ہے کہ وہ اب وزیر اعظم کا استعفیٰ لیکر ہی جائیں گے اور اس مطالبہ پر ساری اپوزیشن کی جماعتیں متفق ہیں،واضع رہے کہ مسلم لیگ کے صدر کا مختصر خطاب مولانا کے دھرنا اور مطالبات کو کمزور کر گیا جس میں انہوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ مشترکہ آنے کا انتظار کیے بغیر اپنی تحریک کا اعلان ہی کر دیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…