جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

’’چھوڑ آزادی مارچ کو آئو جھولا جھولتے ہیں ‘‘ جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنان کی جھولے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ میں شرکت کرنے والے جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنان گوجر خان کے قریب جھولے کے مزے لیتے رہے جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مولانا فضل الرحمن کا مارچ جب گوجر خان کے قریب پہنچا تو قافلے میں

شریک چند لوگ پارک میں لگا جھولا دیکھ کر وہاں آئے اور بچوں کے جھولے پر بیٹھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔آزادی مارچ کے شرکاء نے گوجر خان میں ناشتہ کیا اور پھر تفریح کے لیے پارک پہنچ گئے جہاں انہوں نے جھولوں پر بیٹھ کر خوب ہلّا گْلّا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…