بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

آزادی مارچ، حکومت کے ردعمل کا انحصار جے یو آئی کے ایکشن پر ہوگا،حکومت کا فوج طلب کرنے کا عندیہ،سیکورٹی کے تین حصار قائم،بڑا اعلان کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کے ردعمل کا انحصار جے یو آئی کے ایکشن پر ہوگا، فوج کو ضرورت پڑنے پر بلایا جا سکتا ہے، فوج اسٹینڈ بائی پر ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزادی مارچ کے حوالے سے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا سیکورٹی کے 3 حصار ہوں گے، سیکیورٹی کے پہلے مرحلے پر پولیس،دوسرے پر

رینجرزہوگی اور تیسرے مرحلے میں افواج پاکستان ہوگی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کے ردعمل کا انحصار جے یو آئی کیایکشن پر ہوگا، حالات کا انحصار معاہدے پر عملدرآمد سے ہی ہوگا۔فوج بلانے کے معاملے پر فردوس عاشق اعوان نے وزیرداخلہ اعجازشاہ سے رابطہ کیا اور کہا فوج کو ابھی تک آرٹیکل 245کے تحت نہیں بلایا گیا، فوج کو ضرورت پڑنے پر بلایا جا سکتا ہے، فوج اسٹینڈ بائی پر ہوگی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…