ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

آزادی مارچ،وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی ادارے آج  معمول کے مطابق کھلے رہیں گے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بڑا اعلان کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی ادارے آج بروز جمعہ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے،جے یوآئی(ف)  کا آزادی مارچ  گزرنے کے بعد فیض آباد پل بھی کھول دیا جائے گا،ریڈ زون کی سیکورٹی برقرار رہے گی جبکہ کشمیر ہائی وے کے ساتھ متصل سیکٹرز پر واقع یونیورسٹیاں اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کریں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کے مطابق آج بروزہ جمعہ اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے

کھلے رہیں گے صرف کشمیر ہائی وے پر پشاؤر موڑتک سڑک ٹریفک کیلئے جزوی طور پر بند ہوگی اس علاوہ اسلام آباد کی دیگر تمام شاہراہیں کھلی رہیں گی ڈپٹی کمشنر کے مطابق فیض آباد پل پر کھڑی رکاؤٹیں بھی جے یوآئی کی ریلی گزرنے کے بعد ہٹا دی جائیں گی اورشہری معمول کے مطابق اپنا سفر جاری رکھ سکیں گے ڈپٹی کمشنر کے مطابق کشمیر ہائی وے کے ساتھ متصل سیکٹرز پر قائم یونیورسٹیز کو چھٹی کے حوالے سے اختیار دیدیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…