ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کا قافلہ روات پہنچ گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کا قافلہ روات پہنچ گیا، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اس وقت روات میں خطاب کر رہے ہیں، آزادی مارچ کے شرکاء ٹی چوک سے براستہ ایکسپریس وے پشاور موڑ جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں اس وقت آزادی مارچ کے جلسہ گاہ میں

پہنچ چکاہوں اور پنجاب سے بھی بڑے بڑے قافلے پشاور موڑ آنے کے لیے اکٹھے ہو رہے ہیں، انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کل جلسے میں شرکت کریں گے، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مولانا فضل الرحمان لیٹ ہو گئے ہیں اور وہ کل ہی پہنچیں گے اس وجہ سے آج جلسہ نہیں ہو سکتا، مصدق ملک نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کل ہی جلسہ گاہ پہنچیں گے اور کل ہی خطاب بھی ہو گا اس وجہ سے شہباز شریف بھی کل ہی آئیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…