ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

کون کتنا ٹیکس دیتاہے؟کراچی،اسلام آباد اور لاہور کے تاجروں سے متعلق حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے،لاہور والوں کے بارے میں دلچسپ انکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) ایف بی آر نے بڑے شہروں میں ٹیکس گزار دکانداروں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ کراچی کے دکاندار ٹیکس دینے میں سب سے آگے نکلے۔ایف بی آر کے مطابق کراچی میں ٹیکس فائلرز دکانداروں کی تعداد 85 ہزار ہے، کراچی کے دکاندار 30 ارب روپے سے زائد ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں بڑے ٹیکس فائلرز دکانداروں

کی تعداد 6428 ہے،  اسلام آباد کے دکاندار ایک ارب 93 کروڑ روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔  راولپنڈی کی ٹیکس فائلرز دکانداروں کی تعداد 6580 ہے۔راوالپنڈی کے دکاندار ایک ارب 9 کروڑ روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ لاہور میں ٹیکس فائلرز دکانداروں کی تعداد 3925 ہے،  لاہور کے دکاندار 56 کروڑ روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…