بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام باد(این این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی ۔ جمعرات کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات کی ،مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔ڈی سی کے مطابق آزادی مارچ کے ٹریفک روٹ

کی رہنمائی کے لئے مولا نا فضل الرحمن کے ساتھ سرکاری ٹیم لگا دی گئی ہے۔ڈی سی نے بتایاکہ آزادی مارچ کے شرکاء کے لئے مختص راستے کھلے ہیں،پولیس انتظامیہ اور جمعیت علمائے اسلام کی قیادت نے آزادی مارچ کے لئے مختص روٹ کا دورہ کیا ہے۔ڈی سی کے مطابق عوام دئیے گئے ٹریفک پلا ن کے مطابق نقل و حرکت کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…